میں سب آزمائشیں پار کرنے چلا تھا

Main Sab Azmaishain Paar Karnay Chala Tha

امید اور روشنی کے احساس سے جڑی غزل میں سب آزمائشیں پار کرنے چلا تھا قاری کو ٹھہر کر پڑھنے کی دعوت دیتی ہے۔ عبدالمنیب کے مکمل متن یہاں ملاحظہ کیجیے۔

By عبدالمنیب

Main Sab Azmaishain Paar Karnay Chala Tha mushkil lamhon mein hausla aur dil mein roshni jagane wali positive Urdu poetry ka mukammal matn hai.

صنف: غزل موضوع: امید، حوصلہ، روشنی

میں سب آزمائشیں پار کرنے چلا تھا poetry illustration

میں تجھ سے پیار کرنے چلا تھا

وقت کی آندھی نے بجھایا ہے چراغ میرا ورنہ جنگل تو میں پار کرنے چلا تھا

چلا تھا میں آگ کے سرخ شعلوں پر میں ایک جھیل کو پار کرنے چلا تھا

میں بس محبت میں ہی تو ہارا ہوں میں دنیا کو آباد کرنے چلا تھا

محبت میں کہانی کشتی کی نہیں سناتے دریا تو گڑھا پار کرنے چلا تھا

مجھ کو شام کا منظر بھا گیا اک دن میں راتوں کا انتظار کرنے لگا تھا

کیا خوب گفتگو ٹھہری میری چاند سے چاند بھی مجھ سے بات کرنے لگا تھا

میں تجھ کو سوچوں تو غزل اترتی ہے کاغذ پر بن گیا شاعر خود کو مصور کرنے چلا تھا

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected