میں عشق کو بیاں کرنے سے قاصر ہوں میں محبت اور عشق کی کیفیت نمایاں ہے۔ عبدالمنیب کا غزل اصل ترتیب میں مکمل پڑھیے۔
By عبدالمنیب·
Main Ishq Ko Bayan Karnay Se Qasir Hoon mohabbat aur dil ki nazuk kaifiyat ko bayan karti Urdu shayari hai, jise mukammal matn mein parhein.
صنف: غزلموضوع: محبت، عشق، رومان
یہ دردِ دل ہے، جس سے میں عاجز ہوں
لفظوں میں سمیٹوں تو کیسے اس کو
وہ ایک آگ ہے، اور میں خاکستر ہوں
ہر ایک پل میں تڑپ ہے، خاموشی سی
پر لبوں پہ خاموشیوں کا عارض ہوں
جو دکھ ہے، وہی دل کی دوا بھی ہے
میں خود اپنے ہی درد کا باعث ہوں
عشق کا رنگ کہاں لفظوں میں ڈھلے گا
میں خواب ہوں، اور اُس کیلیے لاحاصِل ہوں
سمندرِ دل میں طوفان چھپائے ہوئے ہے منیب
میں عشق کو بیاں کرنے سے قاصر ہوں
عبدالمنیب
1 / 1
Main Ishq Ko Bayan Karnay Se Qasir HoonMain Ishq Ko Bayan Karnay Se Qasir Hoon mohabbat aur dil ki nazuk kaifiyat ko bayan karti Urdu shayari hai, jise mukammal matn mein parhein.میں عشق کو بیاں کرنے سے قاصر ہوں: محبت، عشق اور غزلعبدالمنیبPoetryPoetryUrduPakistanغزلمحبتعشقرومانمحبتعشقرومانغزلمیں عشق کو بیاں کرنے سے قاصر ہوں غزلاردو شاعریاردو غزلUrdu ghazalمحبت کی شاعریعشق کی شاعریرومانوی شاعریmohabbat ki shayariromantic Urdu poetryromantic poetry in Urduمیں عشق کو بیاں کرنے سے قاصر ہوںMain Ishq Ko Bayan Karnay Se Qasir HoonUrdu poetryUrdu shayariاردو غزلUrdu ghazalmohabbat ki shayariromantic Urdu poetryishq poetry in Urduromantic poetry in Urduمیں عشق کو بیاں کرنے سے قاصر ہوںیہ دردِ دل ہے، جس سے میں عاجز ہوں لفظوں میں سمیٹوں تو کیسے اس کو وہ ایک آگ ہے، اور میں خاکستر ہوں ہر ایک پل میں تڑپ ہے، خاموشی سی پر لبوں پہ خاموشیوں کا عارض ہوں جو دکھ ہے، وہی دل کی دوا بھی ہے میں خود اپنے ہی درد کا باعث ہوں عشق کا رنگ کہامیں عشق کو بیاں کرنے سے قاصر ہوں میں محبت اور عشق کی کیفیت نمایاں ہے۔ عبدالمنیب کا غزل اصل ترتیب میں مکمل پڑھیے۔