میں مستقبل تو نہیں

Main Mustaqbil To Nahin

میں مستقبل تو نہیں کے اشعار زندگی اور وقت کو ایک متوازن ادبی فضا میں رکھتے ہیں۔ عبدالمنیب کے غزل کو مکمل پڑھیے اور معنی کی اپنی جہت دریافت کیجیے۔

By عبدالمنیب

Main Mustaqbil To Nahin zindagi, waqt aur badalti haqeeqat ko fikr angez lehje mein dekhne wali Urdu shayari hai.

صنف: غزل موضوع: زندگی، وقت، حقیقت

میں مستقبل تو نہیں poetry illustration

مگر تیرا حال جانتا ہوں

حال بھی ایسا کہ کمال جانتا ہوں

مجھے علم ہے تیری سحر و شب کا میں تیری ہجرت کے وہ ایام جانتا ہوں

تیری وہ تلخ لہجے ماضی کے میں اپنی اوقات خوب جانتا ہوں

مجھے اپنا تو کچھ بھی یاد نہیں تجھے میں تجھ سے زیادہ جانتا ہوں

اپنے بھٹکے قافلے سے کہو کہ رک جائے میں اس صحرا کے رستے خوب جانتا ہوں

میرے دل میں مر گئی محبت میری منیب میں اپنے دل کو قبر مانتا ہوں عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected