میں یونہی تو بیزار نہیں ہوں

Main Yunhi To Bezar Nahin Hoon

میں یونہی تو بیزار نہیں ہوں میں خاموشی اور تنہائی کی کیفیت نمایاں ہے۔ عبدالمنیب کا غزل اصل ترتیب میں مکمل پڑھیے۔

By عبدالمنیب

Main Yunhi To Bezar Nahin Hoon khamoshi, tanhai aur dil ki posheeda kaifiyat ko bayan karti gehri Urdu shayari ka mukammal matn hai.

صنف: غزل موضوع: خاموشی، تنہائی، داخلی کیفیت

میں یونہی تو بیزار نہیں ہوں poetry illustration

میں تیرا غم خوار بھی تو نہیں ہوں

میں تیرے دریچے سے خالی لوٹا میں تیرا رازدار بھی تو نہیں ہوں

صحرا ساز ہوائیں چلیں تھی جنگل میں میں ندی کے پاس بھی تو نہیں ہوں

ہر کسی سے بچھڑ جاتا ہوں میں یقینا مرواتا غم سے بچھڑتا بھی تو نہیں ہوں

میری دہلیز پر آخر کیوں نہیں آتا کوئی میں غم کا پرستار بھی تو نہیں ہوں

تیرے آنگن سے نکلالا گیا رقابت میں خیر اب اتنا بھی بیکار نہیں ہوں

ہر روز آتی ہے تیری یاد مجھے تیری یاد کا پرستار بھی تو نہیں ہوں

میرے حصے میں شہزادی کو لکھ دیا گیا اور میں بادشاہت کا طلب گار بھی نہیں ہوں

سنہرے خواب جلاتے ہیں میرے آنگن کے چراغ پروانہ ہوں تو دیپ میں جلتا بھی تو نہیں ہوں

اس کو پانے کی جنگ میں کئی بزدل نکلے میں بہادر ہو کر گھر سے نکلتا بھی نہیں ہوں

عجب کیفیت ہوتی ہے اس وقت میری منیب اسے دیکھ کر پلٹتا کر دیکھتا بھی نہیں ہوں

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected