نظروں میں آگیا ہوں

Nazron Mein Aa Gaya Hoon

نظروں میں آگیا ہوں میں خاموشی اور تنہائی کی کیفیت غزل کے پیرائے میں ابھرتی ہے۔ عبدالمنیب کے مکمل کلام کو پڑھیے اور اس کے داخلی آہنگ کو محسوس کیجیے۔

By عبدالمنیب

Nazron Mein Aa Gaya Hoon khamoshi, tanhai aur dil ki posheeda kaifiyat ko bayan karti gehri Urdu shayari ka mukammal matn hai.

صنف: غزل موضوع: خاموشی، تنہائی، داخلی کیفیت

نظروں میں آگیا ہوں poetry illustration

دیکھو میں لفظوں میں آگیا

کوئی ضرب نہیں لگی مجھ پر پھر بھی ٹکڑوں میں آگیا ہوں

آج پھر سے یاد آئی ہے تیری میں جیسے گزرے وقتوں میں آگیا ہوں

لفظ لفظ پر غور کر میں اب نکتوں میں آگیا ہوں

جینے کی وجہ بھی چھن گئی مجھ سے اب تو میں سکتوں میں آگئے

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected