نظروں کا زہر

Nazron Ka Zehar

نظروں کا زہر میں اداسی کی نمایاں لہر کے ساتھ درد کا رنگ بھی موجود ہے۔ عبدالمنیب کے غزل کو مکمل ترتیب اور اصل زبان میں پڑھیے۔

By عبدالمنیب

Nazron Ka Zehar udaasi aur bichharne ke ehsaas par mabni Urdu shayari hai jahan har misra dil ke qareeb utarta hai.

صنف: غزل موضوع: اداسی، درد، جدائی

نظروں کا زہر poetry illustration

سلامت رہے تیری نظروں کا زہر مجھ میں تریاق بن کے رہتا ہے

ایک گاؤں کاسادہ سا غریب شخص ایک حسن کی شہزادی پہ مرتا ہے

ہاں ہاں معلوم ہے وہ مجھے مل نہیں سکتی مگر میرا رب حیثیت سے بڑھ کر عطا کرتا ہے

تم نے جاگتی آنکھوں کو پھر سے سلا دیا ہے تیرا لہجہ مجھے نیند گھولتا ہے عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected