خاموشی اور داخلی کیفیت کے احساس سے جڑی نظم نکلتی ہی نہیں قاری کو ٹھہر کر پڑھنے کی دعوت دیتی ہے۔ عبدالمنیب کے مکمل متن یہاں ملاحظہ کیجیے۔
By عبدالمنیب·
Nikalti Hi Nahin andarooni kashmakash aur tanhai ke lamhon ko nazuk lehje mein sametne wali Urdu poetry hai.
صنف: نظمموضوع: خاموشی، تنہائی، داخلی کیفیت
اتنا سب لکھ کر دل کی بھڑاس نکلتی ہی نہیں
دل مر چکا کب کا میت ہے کہ مجھ سے نکلتی نہیں
میں کیوں خوابوں کے سہارے جیوں
ایک نیند ہے جسکی مجھ سے بنتی نہیں
میں تو روتا بھی مہیں تنہائی میں اب
کچھ ٹھنڈی آہیں ہیں جو مجھ سے نکلتی نہیں
ایک دیوار ہے میرے کمرے میں
وہ آخر کیوں مجھ پر گرتی نہیں
میرے سوالوں کے جواب تم دو گے؟؟؟
بتاؤ میری خوشی مجھ سے کیوں ملتی نہیں
عبدالمنیب
1 / 1
Nikalti Hi NahinNikalti Hi Nahin andarooni kashmakash aur tanhai ke lamhon ko nazuk lehje mein sametne wali Urdu poetry hai.نکلتی ہی نہیں — خاموشی اور تنہائی کی نظمعبدالمنیبPoetryPoetryUrduPakistanنظمخاموشیتنہائیداخلی کیفیتخاموشیتنہائیداخلی کیفیتنظمنکلتی ہی نہیں نظماردو شاعریاردو نظمUrdu nazmخاموشی کی شاعریتنہائی کے اشعاردل کی کیفیت شاعریkhamoshi poetrytanhai shayariنکلتی ہی نہیںNikalti Hi NahinUrdu poetryUrdu shayariاردو نظمUrdu nazmkhamoshi poetrytanhai shayaridil ki kaifiyat shayariنکلتی ہی نہیںاتنا سب لکھ کر دل کی بھڑاس نکلتی ہی نہیں دل مر چکا کب کا میت ہے کہ مجھ سے نکلتی نہیں میں کیوں خوابوں کے سہارے جیوں ایک نیند ہے جسکی مجھ سے بنتی نہیں میں تو روتا بھی مہیں تنہائی میں اب کچھ ٹھنڈی آہیں ہیں جو مجھ سے نکلتی نہیں ایک دیوار ہے میرخاموشی اور داخلی کیفیت کے احساس سے جڑی نظم نکلتی ہی نہیں قاری کو ٹھہر کر پڑھنے کی دعوت دیتی ہے۔ عبدالمنیب کے مکمل متن یہاں ملاحظہ کیجیے۔