وجہ بے وجہ جینے کی وجہ ڈھونڈتے ہو

Wajah Be-Wajah Jeenay Ki Wajah Dhoondtay Ho

وجہ بے وجہ جینے کی وجہ ڈھونڈتے ہو زندگی، وقت اور حقیقت کے باہمی رشتے کو چھوتی غزل ہے۔ عبدالمنیب کے اس تخلیق کو مکمل صورت میں پڑھیے۔

By عبدالمنیب

Wajah Be-Wajah Jeenay Ki Wajah Dhoondtay Ho waqt ke faislon aur zindagi ke tajurbe ko sametne wali gehri Urdu poetry ka mukammal matn hai.

صنف: غزل موضوع: زندگی، وقت، حقیقت

وجہ بے وجہ جینے کی وجہ ڈھونڈتے ہو poetry illustration

تم بھی ہمارے ساتھ رہنے کی وجہ ڈھونڈتے ہو

ہم نالائق صرف لفظوں کی حد تک محدود ہے اور تم ہم سے غزلوں کی وجہ پوچھتے ہیں

شہرت کی بھنک پڑ گئی زمانے کو اور تم مجھ سے گمنامی کی وجہ پوچھتے ہو

کس سے ہوئی تھی محبت اس حد تک کمال ہے تم ریت سے صحرا پوچھتے ہو

میں خالی کنواں ہوں ازلوں سے اور تم سے سمندر کے بھیت پوچھتے ہو

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected