وقت کے فیصلوں سے کوئی گلہ نہیں کرتے

Waqt Ke Faislon Se Koi Gila Nahin Kartay

وقت کے فیصلوں سے کوئی گلہ نہیں کرتے میں زندگی کی نمایاں لہر کے ساتھ وقت کا رنگ بھی موجود ہے۔ عبدالمنیب کے غزل کو مکمل ترتیب اور اصل زبان میں پڑھیے۔

By عبدالمنیب

Waqt Ke Faislon Se Koi Gila Nahin Kartay haqeeqat aur insani zindagi ke pehluon par sochne ki dawat deti Urdu shayari hai.

صنف: غزل موضوع: زندگی، وقت، حقیقت

وقت کے فیصلوں سے کوئی گلہ نہیں کرتے poetry illustration

ایک ٹھوکر لگ جانے سے نظروں سے گرا نہیں کرتے

جو راستہ چن لیا سو چن لیا

پھر منزلوں کو بھی ہم ملا نہیں کرتے

خود کا اگر ہو نقصان تو کوئی بات نہیں

سر جھکا کر ضمیر کا سودا نہیں کرتے

کرنے کو بہت کچھ ہے اس جہاں میں لیکن

محبت کے سوا کوئی کام ہم کیا نہیں کرتے

ویسے تو بہت سلجھے ہوئے ہیں ہم

سلجھے ہوئے لوگوں سے الجھا نہیں کرتے

ضدی تو ہوں اس درجہ تر منیب

ضد میں اجاؤں تو خود کی بھی سنا نہیں کرتے

1 / 1
Ready Not connected