وہم کے سائے دل پہ

Weham Ke Saye Dil Pe

غزل وہم کے سائے دل پہ میں خاموشی کا احساس اور تنہائی کی تہہ ایک ساتھ سامنے آتی ہے۔ عبدالمنیب کے پورے کلام کا لطف اصل ترتیب میں لیجیے۔

By عبدالمنیب

Weham Ke Saye Dil Pe dil ki kaifiyat, khamosh sawalon aur tanhai par mabni Urdu shayari hai jo sochne ki dawat deti hai.

صنف: غزل موضوع: خاموشی، تنہائی، داخلی کیفیت

وہم کے سائے دل پہ poetry illustration

عبدلمنیب

وہم کے سائے دل پہ چھائے ہوئے ہیں خواب سب جیسے دھندلائے ہوئے ہیں

ہر اک قدم پر ہے بے یقینی کا عالم راستے خود سے گھبرائے ہوئے ہیں

حقیقتوں کا عکس ہے یا کوئی فریب آنکھوں میں منظر لرزائے ہوئے ہیں

سوچوں کے در پہ دستک دے رہی ہے باتیں جو دل میں دبائے ہوئے ہیں

کبھی خوشی کا گمان ہوتا ہے دکھ بھی ساتھ مسکرائے ہوئے ہیں

وہم کا پردہ اتارے تو جانیں منیب ہم جو خود کو چھپائے ہوئے ہیں

1 / 1
Ready Not connected