وہ اگر کر گیا وفا تم سے

Woh Agar Kar Gaya Wafa Tum Se

غزل وہ اگر کر گیا وفا تم سے میں اداسی کا احساس اور درد کی تہہ ایک ساتھ سامنے آتی ہے۔ عبدالمنیب کے پورے کلام کا لطف اصل ترتیب میں لیجیے۔

By عبدالمنیب

Woh Agar Kar Gaya Wafa Tum Se udaasi aur bichharne ke ehsaas par mabni Urdu shayari hai jahan har misra dil ke qareeb utarta hai.

صنف: غزل موضوع: اداسی، درد، جدائی

وہ اگر کر گیا وفا تم سے poetry illustration

تو ساری عمر جتلائے گا

جفا منظور ہے مجھے اس کی خفا ہو کر وہ شخص رولائے گا

وہ میری رگوں میں بس کے لہو کی طرح زہر بن کر اندر سے تڑپائے گا

دل بھر گیا ہے مگر کھوکھلا ہو جائے گا ایک دن معلوم ہے مجھے دیمک کی طرح وہ چاٹ کھائے گا

میری آنکھوں میں بسے سوال تنگ کرتے ہیں مجھے ایک دن جواب دے دے مجھے سمجھائے گا

تو کیا ہوگا تیری طلب مر جائے مجھ میں تیرا زہر کوئی کارنامہ تو دیکھائے گا

شب بھر کی مسافت تھی آنکھوں میں منیب مر جاؤں گا گا اگر وہ رات خواب میں آئے گا

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected