وہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہی میں محبت کی نمایاں لہر کے ساتھ عشق کا رنگ بھی موجود ہے۔ غالب برہان وانی کے غزل کو مکمل ترتیب اور اصل زبان میں پڑھیے۔
By غالب برہان وانی·
Woh Baithti Hai Dareechay Mein Raat Hotay Hi romantic ehsaas aur mohabbat ki pecheeda kaifiyat par mabni Urdu shayari ka mukammal matn hai.
صنف: غزلموضوع: محبت، عشق، رومان
پڑھائی کرنے کے ہی درمیان کھینچتی ہے
کبھی کبھی تو وہ لڑکی یوں دھیان کھینچتی ہے
وہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہی
اور اُس کے بعد ستاروں کے کان کھینچتی ہے
ہزار جان بھی قربان شاہ زادی پر
کہ جس ادا سے وہ مجھ پر کمان کھینچتی ہے
یوں کھینچتے ہیں مجھے تیرے جھمکے اپنی طرف
کسی نمازی کو جیسے اذان کھینچتی ہے
کلیجے اُن کے چباتی ہے بعد میں وانی
کہ واعظوں کی وہ پہلے زبان کھینچتی ہے
~غالب برہان وانی
1 / 1
Woh Baithti Hai Dareechay Mein Raat Hotay HiWoh Baithti Hai Dareechay Mein Raat Hotay Hi romantic ehsaas aur mohabbat ki pecheeda kaifiyat par mabni Urdu shayari ka mukammal matn hai.وہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہی | محبت پر دل نشیں غزلغالب برہان وانیPoetryPoetryUrduPakistanغزلمحبتعشقرومانمحبتعشقرومانغزلوہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہی غزلاردو شاعریاردو غزلUrdu ghazalمحبت کی شاعریعشق کی شاعریرومانوی شاعریmohabbat ki shayariromantic Urdu poetryromantic poetry in Urduوہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہیWoh Baithti Hai Dareechay Mein Raat Hotay HiUrdu poetryUrdu shayariاردو غزلUrdu ghazalmohabbat ki shayariromantic Urdu poetryishq poetry in Urduromantic poetry in Urduوہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہیپڑھائی کرنے کے ہی درمیان کھینچتی ہے کبھی کبھی تو وہ لڑکی یوں دھیان کھینچتی ہے وہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہی اور اُس کے بعد ستاروں کے کان کھینچتی ہے ہزار جان بھی قربان شاہ زادی پر کہ جس ادا سے وہ مجھ پر کمان کھینچتی ہے یوں کھینچتے ہیں موہ بیٹھتی ہے دریچے میں رات ہوتے ہی میں محبت کی نمایاں لہر کے ساتھ عشق کا رنگ بھی موجود ہے۔ غالب برہان وانی کے غزل کو مکمل ترتیب اور اصل زبان میں پڑھیے۔