وہ رستہ بدل گیا ہے

Woh Rasta Badal Gaya Hai

وہ رستہ بدل گیا ہے کے اشعار اداسی اور درد کو ایک متوازن ادبی فضا میں رکھتے ہیں۔ عبدالمنیب کے غزل کو مکمل پڑھیے اور معنی کی اپنی جہت دریافت کیجیے۔

By عبدالمنیب

Woh Rasta Badal Gaya Hai judai, dard aur dil ki udaasi ko sametne wali Urdu shayari hai jo mukammal parhne par gehra asar chhorti hai.

صنف: غزل موضوع: اداسی، درد، جدائی

وہ رستہ بدل گیا ہے poetry illustration

ہر حد سے گزر گیا ہے

اب تنہا کھڑا ہوں اس موڑ پر جانے کس راہ سے گزر گیا ہے

دل بے چین رہتا ہے میرا اکثر میرا سکون چوری کر گیا ہے

خوابوں سے اب گلہ کیسا میری نیندوں میں اتر گیا ہے

میری مسکراہٹ کو دوش مت دو وہ خود میرے دل سے نکل گیا ہے

سناٹے کا اب عالم یہ ہے دل خاموشی سے لڑ گیا ہے

کوئی تیر یا تلوار نہیں لگی مجھے جسم مگر زخموں سے بھر گیا ہے

میں بس سسکتا رہتا ہوں ہر وقت منیب اور یہ کنواں آنسوؤں سے بھر گیا ہے

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected