کہانیوں کا اختتام آ جائے گا

Kahaniyon Ka Ikhtitam Aa Jaye Ga

کہانیوں کا اختتام آ جائے گا زندگی، وقت اور حقیقت کے باہمی رشتے کو چھوتی غزل ہے۔ عبدالمنیب کے اس تخلیق کو مکمل صورت میں پڑھیے۔

By عبدالمنیب

Kahaniyon Ka Ikhtitam Aa Jaye Ga waqt ke faislon aur zindagi ke tajurbe ko sametne wali gehri Urdu poetry ka mukammal matn hai.

صنف: غزل موضوع: زندگی، وقت، حقیقت

کہانیوں کا اختتام آ جائے گا poetry illustration

ایک دن آپ کا بھی نام آ جائے گا

ضبط ٹوٹے گا جب تحیر کا ایک خوف کا مقام آ جائے گا

معلوم ہے تم رازوں کو رکھو گے پوشیدہ پھر بدگمانی میں میرا نام ا جائے گا

ہنستے ہنستے ہی صحیح رویا تو میں بھی ہوں انسوؤں کا یہ باب بھی ایک دن دھل جائے گا

ایک ہوا چلی اور موسم بدل گیا موسم کی طرح ایک دن تو بھی بدل جائے گا

سرخ گلاب اپنی شاخ سے جب ٹوٹتا ہے آسمان سے جب امید کا کوئی تارا ٹوٹتا ہے من چلا جب جب عشق میں مچلتا ہے تب میری انکھوں سے تیرا نام لیا جائے گا کہانی کا اختتام کیا جائے گا عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected