کیا دام دو گے

Kya Daam Do Ge

کیا دام دو گے میں خاموشی کی نمایاں لہر کے ساتھ تنہائی کا رنگ بھی موجود ہے۔ عبدالمنیب کے غزل کو مکمل ترتیب اور اصل زبان میں پڑھیے۔

By عبدالمنیب

Kya Daam Do Ge dil ki kaifiyat, khamosh sawalon aur tanhai par mabni Urdu shayari hai jo sochne ki dawat deti hai.

صنف: غزل موضوع: خاموشی، تنہائی، داخلی کیفیت

کیا دام دو گے poetry illustration

کیا دام دو گے میری ہمت کے محبت مجھے خرید سکتی تھی

محبت بھی ہو تو خالص محبت ہو تیری محبت مجھے چھوڑ سکتی تھی

میں تو ہوا ہوں چھو نہ پاؤ گے مجھے ہاں مگر مٹی مجھے روند سکتی تھی

ہجر کی رات ایسی چینخی مجھ پر خاموشی تھی جو مجھے چھو سکتی تھی

کل شب تیری آغوش میں تیرے خواب دیکھے تو مجھے خواب میں بھی چھوڑ سکتی تھی

میری تنہائی کیوں کر کی مکمل تم نے تو مجھے ادھورا بھی چھوڑ سکتی تھی

منیب میں تو اسکی آنکھوں میں ڈوب گیا موت مجھے وہاں بھی ڈھونڈ سکتی تھی

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected