ہم صبح سے ڈرنے والے ہیں

Hum Subah Se Darnay Walay Hain

خاموشی اور داخلی کیفیت کے احساس سے جڑی غزل ہم صبح سے ڈرنے والے ہیں قاری کو ٹھہر کر پڑھنے کی دعوت دیتی ہے۔ اس مکمل متن یہاں ملاحظہ کیجیے۔

Hum Subah Se Darnay Walay Hain andarooni kashmakash aur tanhai ke lamhon ko nazuk lehje mein sametne wali Urdu poetry hai.

صنف: غزل موضوع: خاموشی، تنہائی، داخلی کیفیت

ہم صبح سے ڈرنے والے ہیں poetry illustration

کیا واقعتہ" بچھڑنے والے ہیں

رات سے پہلے سو جاتے ہیں

ہم خوابوں میں مرنے والے ہیں

کوئی بھی تو مکان نہیں ہے پھر بھی

ہم اس کھنڈر سے گزرنے والے ہیں

میری چوکھٹ پہ بیٹھے بھی جگنو

تیری دہلیز پہ مرنے والے ہیں

میں عشق و محبت سے اک روز مکر جاؤں گا

ہم بزرگوں سے ڈرنے والے ہیں

1 / 1
Ready Not connected