یہ سردیوں بڑی خاص ہوتی ہیں زندگی، وقت اور حقیقت کے باہمی رشتے کو چھوتی نظم ہے۔ عبدالمنیب کے اس تخلیق کو مکمل صورت میں پڑھیے۔
By عبدالمنیب·
Yeh Sardiyan Bari Khaas Hoti Hain waqt ke faislon aur zindagi ke tajurbe ko sametne wali gehri Urdu poetry ka mukammal matn hai.
صنف: نظمموضوع: زندگی، وقت، حقیقت
جیسے جیسے دھند زمین پر گرتی ہے ہے
ذہن پر پڑی دھند کے سبھی بادل چھٹ جاتے ہیں
اور ماضی کی یادوں کا منظر صاف دکھائی دینے لگتا ہے
خواہ وہ نومبر ہو دسمبر ہو یا پھر جنوری
دل بس اپنے گزرے ہوۓ اچھی یا بری یادوں کو یاد کرتا ہے
کبھی روتا ہے مسکراتا ہے سردیوں کا ہر لمحہ دل کو اداس کرتا ہے
سردیوں میں گرم شال کندھوں پر اوڑھے شاموں کو چھت پر تنہا ٹہلنا
کبھی مسکرا کر خود سے باتیں کرنا
کبھی بھیگی آنکھیں لیے خود سے شکوے کرنا
کبھی جلتی آگ کو دیکھ کر جلنا کبھی چاند کی ٹھنڈک میں سرد پڑ جانا
کبھی گرم چائے کا کپ اٹھائے چھت پر سبھی تاروں کو ڈھونڈنا
پھر اچانک جو دھند آلود چاند کی مدھم روشنی پر نظر پڑ جائے
تو لگتا ہے
میرے دل کا چاند بھی ایسے مدھم ہو چکا ہے
میرا وجود ستارے کی طرح اس دنیا میں گم ہو چکا ہے
پھر میں اپنے کمرے میں آ کر گرم بستر میں سو جاتا ہوں
اپنے روزمرہ کے خوابوں میں چپکے سے کھو جاتا ہوں
عبدالمنیب
1 / 1
Yeh Sardiyan Bari Khaas Hoti HainYeh Sardiyan Bari Khaas Hoti Hain waqt ke faislon aur zindagi ke tajurbe ko sametne wali gehri Urdu poetry ka mukammal matn hai.یہ سردیوں بڑی خاص ہوتی ہیں: زندگی، وقت اور نظمعبدالمنیبPoetryPoetryUrduPakistanنظمزندگیوقتحقیقتزندگیوقتحقیقتنظمیہ سردیوں بڑی خاص ہوتی ہیں نظماردو شاعریاردو نظمUrdu nazmزندگی کی شاعریوقت کی شاعریحقیقت پر شاعریzindagi poetry in Urduwaqt ki shayariیہ سردیوں بڑی خاص ہوتی ہیںYeh Sardiyan Bari Khaas Hoti HainUrdu poetryUrdu shayariاردو نظمUrdu nazmzindagi poetry in Urduwaqt ki shayarihaqeeqat poetryیہ سردیوں بڑی خاص ہوتی ہیںجیسے جیسے دھند زمین پر گرتی ہے ہے ذہن پر پڑی دھند کے سبھی بادل چھٹ جاتے ہیں اور ماضی کی یادوں کا منظر صاف دکھائی دینے لگتا ہے خواہ وہ نومبر ہو دسمبر ہو یا پھر جنوری دل بس اپنے گزرے ہوۓ اچھی یا بری یادوں کو یاد کرتا ہے کبھی روتا ہے مسکراتا ہیہ سردیوں بڑی خاص ہوتی ہیں زندگی، وقت اور حقیقت کے باہمی رشتے کو چھوتی نظم ہے۔ عبدالمنیب کے اس تخلیق کو مکمل صورت میں پڑھیے۔