محبت کا ہونا بھی ضروری

Mohabbat Ka Hona Bhi Zaroori

غزل محبت کا ہونا بھی ضروری میں محبت کا احساس اور عشق کی تہہ ایک ساتھ سامنے آتی ہے۔ عبدالمنیب کے پورے کلام کا لطف اصل ترتیب میں لیجیے۔

By عبدالمنیب

Mohabbat Ka Hona Bhi Zaroori romantic ehsaas aur mohabbat ki pecheeda kaifiyat par mabni Urdu shayari ka mukammal matn hai.

صنف: غزل موضوع: محبت، عشق، رومان

محبت کا ہونا بھی ضروری poetry illustration

اک دن محبت کا ہونا بھی ضروری ہے جیسے دنیا کا دنیا ہونا بھی ضروری ہے

میں کیسے کہ دوں کہ مجھے محبت نہیں ہوئی ہاں مگر اک دن محبت نے مجھے ہونا ضروری ہے

وہ بیٹھے ہیں بن بلائے ہی میری سلطنت میں سلطنت میں بھی کسی بادشاہ کا ہونا ضروری ہے

عین ممکن ہے میرے سپاہی مجھے دغا دے جائیں اس کہانی میں میرے لاشے کا تزکرہ ضروری ہے

میں ایک دن یک دم یک لخت ٹھہر گیا سفر زندگانی میں ابھی بہت طویل سفر ہے اس سفر کا جلد کٹنا ضروری ہے

تجھے تجھ سے بھی اچھا ملے دعا ہے میری کیونکہ تیرے غرور کا خاتمہ بھی ضروری ہے.

ابے چل جا….جا.. بات مت کر مجھ سے ابھی سحرا میں تشنگی کا جنگل ضروری ہے

ہائے..!! یہ جو توڑا تم نے شیشیہ مقدر بتاتا تھا اب تیرے مقدر میں تیرا ٹوٹنا ضروری ہے

میں سجدوں کے بدلے دعائیں کرتا رہا…. بدلہ ہے تو پھر ایک دن اترنا ضروری ہے

اب کی بار میں عشق خدا وندِ تعالٰی ازوجل لایا ہوں بتا قسمت کے پجاری کیا قسمت کا اب بدلنہ ضروری ہے

میری قسمت سے جلنے والو آئو لے لو قسمت میری میری قسمت کا خریدار ہونا ضروری ہے

جو چلا جائے سب کشتیاں جلا کر منیب اسے واپسی کا دلاسہ بھی ضروری ہے

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected