جی لیتے اگر محبت نہ کرتے

Jee Letay Agar Mohabbat Na Kartay

جی لیتے اگر محبت نہ کرتے کے اشعار اداسی اور درد کو ایک متوازن ادبی فضا میں رکھتے ہیں۔ عبدالمنیب کے غزل کو مکمل پڑھیے اور معنی کی اپنی جہت دریافت کیجیے۔

By عبدالمنیب

Jee Letay Agar Mohabbat Na Kartay judai, dard aur dil ki udaasi ko sametne wali Urdu shayari hai jo mukammal parhne par gehra asar chhorti hai.

صنف: غزل موضوع: اداسی، درد، جدائی

جی لیتے اگر محبت نہ کرتے poetry illustration

اس افسانے کا کبھی زکر نہ کرتے جی لیتے اگر محبت نہ کرتے

تمہاری نظروں کے چند سوال تھے کیسے ممکن تھا کہ اب ہم سنبھلتے

دھڑکنیں ہماری رکنے کو تھیں اور تمہارے سب سوال مچلتے

برسوں سے چھپا رکھا تھا ایک آگ کا شعلہ اور ہم اسی آگ میں جاتے جا رہے تھے پگھلتے

یوںہی بے سبب تیرے دل میں نہ اترتے تیری آنکھوں سے ہوئی محبت کیسے نہ کرتے؟

میرے اشک ہیں تمہارے واسطے تم آخر ان میں کیوں ہو پھسلتے

میں تو اُن لوگوں سے بھی جا لڑا جو لوگ تھے باغوں کے پھول کچلتے

اب تو میسر ہی نہیں کھلی فضا ہمیں وگرنہ وبا کے دنوں میں بھی باغوں میں ٹہلتے

جو پالے تھے آستینوں میں کبھی وہ سانپ زہر نہیں. تھے خشبو اگلتے

میں ٹھہرا فقد ایک باغ کا مالی تم ہو جیسے گلاب کھلتے.

ہمارا تناسب تھا بھی کہ نہیں سوچتا ہوں منیب میں ایک ٹوٹا سا تارا تم تو ہو چاند چمکتے

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected