ایک دن دیپک جلا بیٹھا
Aik Din Deepak Jala Baitha
روحانیت اور دعا کے احساس سے جڑی غزل ایک دن دیپک جلا بیٹھا قاری کو ٹھہر کر پڑھنے کی دعوت دیتی ہے۔ عبدالمنیب کے مکمل متن یہاں ملاحظہ کیجیے۔
By عبدالمنیب
Aik Din Deepak Jala Baitha ishq, bandagi aur batini safar ko dil nasheen lehje mein bayan karti roohani Urdu poetry hai.

ایک دن دیپک جلا بیٹھا تیری یادوں کا اب چینج کر رونے سے کیا ہوگا
حالت میری ایسی کی تیرے ہجر نے اب تیرے ہونے سے بھی کیا ہوگا
میں تنہا بیٹھا سوچتا ہوں یہ غزل سنانے سے کیا ہوگا
سورج چاند ستارے ہیں اور ایک جگنو ہے جھیل میں تیرا عکس بھی ساتھ میں یہ خواب سہانہ کیا ہوگا
پیر تھک جائیں گے چلتے چلتے عشق کی تپتی ریت پر زخم تو زخم ٹھہرے ہیں پھر یہ آبلہ پا جانے کیا ہوگا
تیرے عشق نے ملایا ہے خدا سے مجھ کو تجھ سے عشق بھی کتنا سچا ہوگا
میں سمندر ہوں مجھ کو جا بجا نہ روک معلوم ہے مجھ کو روکنے سے کیا ہوگا؟
پتھروں کو بھگوان بنانے والو بتاؤ خدا بیچنے سے کیا ہوگا
میں سجدہ کرو یا نہ کروں اس سے کیا جب وہ چاہے گا تب ہی تو سجدہ ہو گا
میں مومن ہوں تو مومن بھی کیسا آخری سجدہ بھی کیا سجدہ ہو گا
عبدالمنیب