مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گا

Mujh Se Woh Bichhar Jaye Ga

مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گا میں اداسی کی نمایاں لہر کے ساتھ درد کا رنگ بھی موجود ہے۔ عبدالمنیب کے غزل کو مکمل ترتیب اور اصل زبان میں پڑھیے۔

By عبدالمنیب

Mujh Se Woh Bichhar Jaye Ga udaasi aur bichharne ke ehsaas par mabni Urdu shayari hai jahan har misra dil ke qareeb utarta hai.

صنف: غزل موضوع: اداسی، درد، جدائی

مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گا poetry illustration

سنا ہے آج مجھ سے وہ بچھڑ جاۓ گا مجھ سے بچھڑ کر پر وہ کدھر جاۓ گا

دل میں غم ہے سانس پھولی ہے اسکی مجھ سے اور بھاگے گا تو مر جائے گا

سہانی ہوا چلتی ہے جب جب تم ملتے ہو ایسی رت میں چاند بھی مجھ سے جل جایے گا

وعدہ کرو بچھر کر مجھ سے مجھ کو یاد رکھو گے وعدہ تو وعدہ ہے وعدوں سے وہ مقر جایے گا

تلافی غم کی ہوتی ہے محبت کی نہیں محبت کر وفا کر مقام زندگی بن جایے گا

میری زندگی میں شام ہونے سے پہلے لوٹ آنا منیب وگرنہ دل پی ایک بوجھ رہ جایے گا

عبدالمنیب

1 / 1
Ready Not connected