Global Library

بچوں کی کہانیاں اردو میں

پریوں، بادشاہوں، جانوروں، خاندان اور مہمات پر مبنی 69 منتخب اردو بچوں کی کہانیاں، رومن اردو اور انگریزی تعارف کے ساتھ پڑھیں۔

Filters apply to the published items shown on this page.

World storytelling

74 Stories

Showing 9 on this page · 74 total stories

یہ مجموعہ بچوں اور خاندانوں کے لیے 69 منتخب اردو کہانیاں ایک جگہ پیش کرتا ہے۔ ہر کہانی کا اصل ادبی متن اپنی جگہ برقرار ہے، جبکہ آغاز میں مختصر اردو تعارف، رومن اردو عنوان اور انگریزی دریافت گائیڈ قارئین کو موضوع، لہجے اور مطالعے کی مناسبت سمجھنے میں مدد دیتے ہیں۔

یہاں پریوں اور جادو کی داستانیں، بادشاہوں اور شہزادیوں کے قصے، سبق آموز حکایات، جانوروں کی کہانیاں، دنیا کی کلاسیکی کہانیاں، مختصر مطالعے، مہم و راز اور خاندانی و سماجی موضوعات شامل ہیں۔ بعض کہانیوں میں ہلکا تجسس ہے، جبکہ خوف یا اداس انجام رکھنے والی کہانیوں پر واضح مطالعہ نوٹ دیا گیا ہے تاکہ گھر کے بڑے مناسب انتخاب کر سکیں۔

Kids Stories in Urdu

This curated collection brings together 69 Urdu kids stories with Roman Urdu titles and visible English discovery information. Open any story to see an English title, a concise description, a 60–100 word plot guide, an age or tone note, and links to other stories from this same collection.

To translate the complete Urdu literary text, use “Read Website In” in the site header and select your preferred language. The English guide is designed for discovery and context; it does not replace or duplicate the full story.

Continue ReadingYour recent stories Your last opened work appears here.
Explore by CountryBrowse stories by region
View all countries →
Kids

لومڑی کی عقلمندی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ، ایک بے حد خوبصورت اور گھنا جنگل تھا، جہان سارے جانور خوشی سے رہتے تھے- فاختائیں امن کے گیت گاتی تھیں، کوئل اپنی سریلی آواز میں نغمے سناتی تھی، یوں کہہ لیں کہ سارے جانور مل جل کر محبت سے رہتے تھے- ہر طرف پیار و محبت کی

Author not verified Urdu
Kids

جادو کا پتھر

بہت عرصہ پہلے کی بات ہے’ کسی گاؤں میں ایک عورت رہتی تھی جس کا ایک بیٹا تھا۔ ایک دن اس نے اپنے بیٹے کو کچھ پیسے دے کر اس سے کہا: “بیٹے! ذرا جا کر بازار سے روٹی لے آؤ۔” لڑکا پیسے لے کر بازار جا رہا تھا کہ ایک چوراہے پر اس نے کچھ بچوں کو بلی ک

Author not verified Urdu
Kids

لکڑ ہارے کا بیٹا

ایک روز کا ذکر ہے شہزادی گل صنوبر محل کے باغ میں جھولاجھول رہی تھی- اس کی دیکھ بھال کرنے والی کنیزیں بھی اس کے ساتھ ساتھ تھیں- ملکہ اور بادشاہ بھی وہیں تھے اور ایک تخت پربیٹھے ایک دوسرے سے باتیں کر رہے تھے-شہزادی کو باغ میں جھولا جھولنا بہت

Mukhtar Ahmed Urdu
Kids

سفید کبوتری

اس بڑی سی دنیا کے کسی حصّے میں ایک سرسبز اور شاداب جنگل تھا۔ جس کے بیچوں بیچ ایک نہر بہتی تھی۔ یہیں ایک سفید کبوتری اپنے ایک بچے کے ساتھ بڑے چین و آرام سے رہتی تھی۔ ایک دن کبوتری اپنے دانے دُنکے کی تلاش میں اپنے گھونسلے سے نکلی۔ تھوڑی دیر ب

Author not verified Urdu
Kids

ایک تھی شہزادی

مصر کے جنگل میں ایک شہزادہ چندبکریاں چراتا اور ان سے حاصل ہونے والے دودھ اور جنگل کے پھلوں پہ گزارہ کرتا۔وہ تھا شہزادہ مگر نہ تو اس میں شاہوں والاغرور تھا اور نہ ہی وہ جاہ وجلال۔ وہ عام انسانوں کی طرح زندگی بسرکرتا۔روکھی سوکھی کھاتا بیشتر و

Author not verified Urdu
Kids

ایک بادشاہ کی پُرانی کہانی

یہ ایک بادشاہ کی پُرانی کہانی ہے۔ اُس کا ایک بچپن کا دوست تھا جس کے ساتھ وہ کھیل کود کر جوان ہوا تھا۔ بادشاہ اپنے اُس دوست کو ہمہ وقت ساتھ رکھتا تھا۔ اُس کی عادت تھی کہ اُس کی زندگی میں خواہ کوئی بھی اچھی بُری بات ہو وہ ہمیشہ یہ ہی کہتا کہ

بینش جمیل Urdu
Kids

چالاک دکاندار اور بے وقوف بادشاہ

یہ ایک بہت پرانے زمانے کا ذکر ہے۔ ایک تھا شکاری، لیکن، وہ دوسرے شکاریوں کی طرح نہیں تھا۔ اس نے اپنی پوری زندگی میں کسی جانور کو نہیں مارا تھا۔ وہ کسی جان دار کو مارنے کے لیے ہاتھ اٹھا ہی نہیں سکتا تھا۔ بس اس کے پاس ایک جال تھا اور ایک بانسر

Author not verified Urdu
Kids

خرگوش کی چالاکی

پرانے زمانے کی بات ہے ۔ ایک بڑا اور گھنا جنگل تھا جنگل کے جانور آپس میں مختلف باتیں کرتے ۔ ہر دن کسی نہ کسی عنوان سے بحث کرتے ۔ جانوروں میں گیدڑ جنگل کا ہوشیار اور قصہ گو جانور مشہور تھا چنانچہ ایک دن اس نے ایک کہانی بیان کی ۔ پرانے زمانے ک

Traditional Urdu
Kids

پیاسی لومڑی

موسم گرما کی تپتى دوپہر تھی- ایک لومڑی بہت پیاسی تھی ،پانی کی تلاش میں ماری ماری پھر رہی تھی کہ کہیں سے قطرہ بھر پانی مل جائے-شدید پیاس کی وجہ سے اس کا حلق خشک ہو چکا تھا-پانی ڈھونڈتے ڈھونڈتے اچانک اس کی نظر ایک پرانے کنوئیں پر پڑی-وہ دوڑتی

Aesop Urdu
Ready Not connected