ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی جنگل میں ایک چڑیا اور لومڑی رہتے تھے۔دونوں کی اکثر جنگل میں ملاقات ہوتی مگر آج تک دونوں ایک دوسرے کے گھر نہ گئے تھے۔ایک دن لومڑی نے چڑیا سے کہا کہ کبھی تم میرے گھر دعوت کھانے آؤ میں تمہارے لیے کچھڑی بناؤں گی۔ کیونک
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کے تمام جانور مل جل کر رہتے اور ایک دوسرے کی بولی سمجھتے تھے۔ کچھوے اور گلہری میں گہری دوستی تھی۔ جنگل کے دوسرے جانوروں کو ان کی دوستی بہت عجیب لگتی تھی، کیوں کہ دونوں میں کوئی بات مشترکہ نہیں تھی۔ لیکن دونوں جانت
ایک تھا کوا اور ایک تھی چڑیا۔۔۔ ایک دن کوے کے دل میں خیال آیا کہ یہ چڑیا ہے جو لوگوں کے گھروں میں گھونسلے بنا کر رہتی ہے تو بھی کوئی اسے الف ب نہیں کہتا جبکہ مجھے کوئی دیکھنا بھی پسند نہیں کرتا۔۔۔ ہو نہ ہو یہ فساد اس چڑیا کاپھیلایا ہوا ہے۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک بطخ دریا کے کنارے رہتی تھی کیونکہ اُسکا نرمرچکا تھا، وہ بیچاری ہمیشہ بیمار رہتی تھی۔ ایک دن اسکی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی تو وہ ڈاکٹر کے پاس گئی۔ ڈاکٹر نے اُسے بتایا کہ تمہاری بیماری ایسی کہ تم جلد مرجاوٴ گی۔ اُسے ی
بہار کا موسم تھا۔برف میں دبے پودے سر اٹھا رہے تھے اور ان پر لگے خوبصورت پھول اور خوش ذائقہ رسیلے پھل فضا کو رنگینی بخش رہے تھے۔ایسے میں ایک سائبیرین عورت اپنے ننھے سے بچے کوکمر سے باندھ کربیری جیسے کھٹے میٹھے پھل جمع کرنے نکلی۔وہ پھل چن رہی
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ، ایک بے حد خوبصورت اور گھنا جنگل تھا، جہان سارے جانور خوشی سے رہتے تھے- فاختائیں امن کے گیت گاتی تھیں، کوئل اپنی سریلی آواز میں نغمے سناتی تھی، یوں کہہ لیں کہ سارے جانور مل جل کر محبت سے رہتے تھے- ہر طرف پیار و محبت کی
عمرو عیار کا یہ روز کا کام تھا کہ وہ فجر کی نماز پڑھنے کے بعد صبح کی سیر کے لیے جنگل میں آجاتا تھا اور کافی دیر جنگل کی سیر کرنے کے بعد واپس اپنےگھر آجاتا تھا۔ اس وقت بھی عمر اپنے گھوڑے پر سوار جنگل کی سیر کر کے واپس اپنے گھر کی طرف لوٹ رہا
بہت عرصہ پہلے کی بات ہے’ کسی گاؤں میں ایک عورت رہتی تھی جس کا ایک بیٹا تھا۔ ایک دن اس نے اپنے بیٹے کو کچھ پیسے دے کر اس سے کہا: “بیٹے! ذرا جا کر بازار سے روٹی لے آؤ۔” لڑکا پیسے لے کر بازار جا رہا تھا کہ ایک چوراہے پر اس نے کچھ بچوں کو بلی ک
ایک روز کا ذکر ہے شہزادی گل صنوبر محل کے باغ میں جھولاجھول رہی تھی- اس کی دیکھ بھال کرنے والی کنیزیں بھی اس کے ساتھ ساتھ تھیں- ملکہ اور بادشاہ بھی وہیں تھے اور ایک تخت پربیٹھے ایک دوسرے سے باتیں کر رہے تھے-شہزادی کو باغ میں جھولا جھولنا بہت
اس بڑی سی دنیا کے کسی حصّے میں ایک سرسبز اور شاداب جنگل تھا۔ جس کے بیچوں بیچ ایک نہر بہتی تھی۔ یہیں ایک سفید کبوتری اپنے ایک بچے کے ساتھ بڑے چین و آرام سے رہتی تھی۔ ایک دن کبوتری اپنے دانے دُنکے کی تلاش میں اپنے گھونسلے سے نکلی۔ تھوڑی دیر ب
مصر کے جنگل میں ایک شہزادہ چندبکریاں چراتا اور ان سے حاصل ہونے والے دودھ اور جنگل کے پھلوں پہ گزارہ کرتا۔وہ تھا شہزادہ مگر نہ تو اس میں شاہوں والاغرور تھا اور نہ ہی وہ جاہ وجلال۔ وہ عام انسانوں کی طرح زندگی بسرکرتا۔روکھی سوکھی کھاتا بیشتر و
یہ ایک بادشاہ کی پُرانی کہانی ہے۔ اُس کا ایک بچپن کا دوست تھا جس کے ساتھ وہ کھیل کود کر جوان ہوا تھا۔ بادشاہ اپنے اُس دوست کو ہمہ وقت ساتھ رکھتا تھا۔ اُس کی عادت تھی کہ اُس کی زندگی میں خواہ کوئی بھی اچھی بُری بات ہو وہ ہمیشہ یہ ہی کہتا کہ